کراچی( افضل ندیم ڈوگر) حملوں کے تیسرے دن بھی ریاض ایئرپورٹ کا فلائٹ اپریشن متاثر رہا۔ ہفتہ کو ریاض کی مزید 42 فیصد 320 پرواز منسوخ کی گئیں جبکہ 222 میں تاخیر ہوئی۔ کراچی لاہور اسلام آباد اور پشاور سے ریاض کی 14 پروازیں منسوخ کی گئیں ۔