• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مذاکرات کیلئے فضل الرحمٰن کی ثالثی کا کوئی علم نہیں، شوکت یوسفزئی

پشاور(آئی این پی ) پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مذاکرات کیلئے مولانا فضل الرحمان کی ثالثی کا کوئی علم نہیں تاہم وہ ثالثی کیلئے آگے آتے ہیں تو خیرمقدم کرینگے۔ ایک انٹرویو میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ ایمرجنسی یا گورنر راج مسائل کا حل نہیں، وفاقی حکومت ضد و انا چھوڑ کر مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرے۔
اہم خبریں سے مزید