• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایئرلائن کی آن لائن ٹکٹس بک کرنے والی ایپلی کیشن پر جرمانہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کنزیومر پروٹیکشن کورٹ جنوبی نے نجی ائیرلائن اور ٹکٹس کی آن لائن بکنگ کی ایپلی کیشن کے خلاف کیس میں ائیرلائن کی آن لائن ٹکٹس بک کرنے والی اپیلکشن پر جرمانہ عائد کردیا۔ کنزیومر پروٹیکشن کورٹ نے آن لائن بکنگ اپیلکشن پر مجموعی طور پر ایک لاکھ 30ہزار سے زائد کا جرمانہ عائد کردیا ۔
اہم خبریں سے مزید