• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امن و امان خراب کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے، کے پی پولیس افسران کو ہدایات جاری

پشاور(کرائم رپورٹر) خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے میں جاری لانگ مارچ کے دوران شرپسند عناصر کی جانب سے ممکنہ ہنگامہ آرائی اور پر تشدد مظاہروں کے پیش نظرپولیس افسران اور اہلکاروں کو تحریری آپریشنل ہدایات جاری کر دی ہیں اور قراردیاہے کہ ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ اور امن و امان کی صورتحال خراب کرنے میں ملوث عناصر سے قانون کے مطابق انتہائی سختی سے نمٹا جائے۔
اہم خبریں سے مزید