اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)وفاقی حکومت نے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے ڈائریکٹر لینڈ اور پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کےگریڈ 18 کے افسر سعد بن اسد کو تبدیل کردیا ۔