• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس میں کار سوار شخص نے موٹرسائیکل سوار شخص کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ڈیفنس میں کار سوار شخص نے موٹر سائیکل سوار شخص کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا تفصیلات کے مطابق گذری کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں کار سوار شخص نے موٹر سائیکل سوار شخص کو تشدد کا نشانہ بناڈالا ، موقع پر موجود شہری نے اپنے موبائل فون کے ذریعے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔
اہم خبریں سے مزید