• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس 26 اکتوبر کو ہوگا

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس 26اکتوبر 2026کو بلایا جائے گا جس کی دارت گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد کرینگے اسٹیٹ بینک کی مالیاتی پالیسی کمیٹی کے گزشتہ اجلاس نے مسلسل دوسری مرتبہ بینک دولت پاکستان کا پالیسی ریٹ، بینک ریٹ،  شرح سود ساڑھے گیارہ فیصد برقرار رکھی۔

اہم خبریں سے مزید