• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گل پلازہ آتشزدگی کیس کی سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے گل پلازہ آتشزدگی کیس کی سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ تنویر پاستا و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے جبکہ عدالت میں گواہان کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے۔وکیل صفائی کاکہنا تھا کہ ہمیں گواہان کے بیانات کی کاپی نہیں ملی، سماعت ملتوی کی جائے۔عدالت نے سماعت 13اکتوبر تک ملتوی کردی۔
اہم خبریں سے مزید