• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
برازیلیا (نیوز ڈیسک) برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں عمارت کا ایک حصہ گر نے سے 9افراد ملبے تلے دب کر ہلاک جبکہ 31زخمی ہو گئے ۔ حادثے کے واقت کانگریسی امیدوار جون ڈونیزیٹ اور ایلی سینٹوز کمپنی ملازمین کے ساتھ برازیل کی ایک مقامی کنٹینر ساز کمپنی کا دورہ کر رہے تھے ۔پولیس حکام کے مطابق واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔
یورپ سے سے مزید