• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر گزشتہ ہفتہ 27کروڑ 80لاکھ ڈالر کم ہوگئے،اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری زخائر کی کی مالیت 16ستمبر کو 8ارب 35 کروڑ 64لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔
ملک بھر سے سے مزید