• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنرپنجاب سےصوبائی محتسب کی ملاقات، سالانہ رپورٹ پیش کی

لاہور(نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے صوبائی محتسب پنجاب میجر(ر)اعظم سلیمان نے ملاقات کی۔گورنر کو ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی۔گورنرکی جانب سے تحفے میں ملنے والی 60کتب گورنرہائوس پنجاب کی لائبریری میں بھی رکھوادی گئیں۔ صوبائی محتسب نے بریفننگ دیتے ہوئے بتایا کہ سال 2020۔21میں سائلین کو 880.851 ملین کا مالی ریلیف دیاجبکہ985 ملین لاگت کی 17480 کنال سرکاری زمین ناجائز قابضین سے واگزار کرائی۔