• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقیاتی اسکیموں کیلئے فنڈز کی کمی نہیں،صوبائی سیکرٹری صحت

لاہور(خصوصی نمائندہ) صوبائی سیکرٹری صحت عمران سکندربلوچ کی زیرصدارت ان کے دفترمیں اجلاس ہوا ۔سیکرٹری صحت پنجاب عمران سکندربلوچ نے اجلاس کے دوران ترقیاتی سال2022-23کی تمام سکیموں کاجائزہ لیا ۔ انہوں نے کہا کہ تمام ترقیاتی سکیموں کے لئے فنڈزکی کوئی کمی نہیں ہے ۔
لاہور سے مزید