• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرینہ سپورٹس سٹی کے پراجیکٹ کی لانچنگ تقریب

لاہور (پ ر) النور آرچرڈ ہائوسنگ سکیم میں مرینہ سپورٹس سٹی کے پراجیکٹ لانچ کی تقریب ہوئی اس تقریب میں چیئرمین الجلیل گروپ چوہدری نصر اللہ وڑائچ نے CEOالنور آرچرڈ ملک خالد ڈھڈی اور ایم ڈی الجلیل ڈویلپرز فراز حسن وڑائچ کے ساتھ الجلیل ڈویلپرز کی جانب سے منعقد تقریب کی صدارت کی جس میں النور آرچرڈ میں مرینہ سپورٹس سٹی Residenciaبلاک کا افتتاح کیا گیا۔
لاہور سے مزید