• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی نےعوام دشمن عناصرکی سازشوں کوناکام بنادیا،طارق سلیم

راولپنڈی ( نیوز رپورٹر) امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطار ق سلیم نے کہاہے کہ جماعت اسلامی نے خدمت کے ساتھ عوام دشمن عناصرکی سازشوں کوناکام بنادیا،پنجاب سے اربوں روپے نقداور امدادی سامان کی صورت متاثرین سیلاب تک پہنچائے ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے فلڈریلیف کنونشن اور جے آئی یوتھ کے ضلعی ایگزیکٹوکونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔کنونشن سے رضوان احمد،سیدعارف شیرازی، چوہدری منیراحمد،رضااحمدشاہ اور محمدعثمان آکاش نے بھی خطاب کیا۔
اسلام آباد سے مزید