• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی پارلیمنٹ میں پاکستان میں سیلاب پر بحث متوقع

پیرس( رضا چوہدری ) فرانسیسی پارلیمنٹ میں پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر بحث متوقع ، فرانس کے رکن قومی اسمبلی کے رکن کارلوس بیلینگوئےنے سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے پارلیمنٹ میں آواز بلند کرکے فنڈ ریزنگ پروگرام میں پاکستانی کمیونٹی سے کیا گیا وعدہ پورا کر دیا۔توقع ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں پراب بحث کی جائے گی۔
یورپ سے سے مزید