• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (جنگ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ وزیر اعظم کی لیک کال کئی حوالوں سے انتہائی تشویشناک ہے ، خاندانی کاروبار کے تحفظ کیلئے قوانین کو بالائے پشت رکھنا تو شریف فیملی کا پرانا وطیرہ ہے لیکن ایکسپریس اور جیو کے نیوز ہیڈز کا شہباز شریف اور حکومتی مشورہ سازی میں کردار میڈیا پر ایک اور کلنک کا ٹیکہ ہے۔

اہم خبریں سے مزید