• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی ٹاؤن، گھر میں سوئے ہوئے شخص کو مبینہ پھندا لگا کر قتل کر دیا گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ گلشن ضیاء میں واقع مکان سے 45 سالہ فاروق ولد ولی محمد کی پھندا لگی لاش ملی جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس کے مطابق مقتول کی کئی برس پہلے بیوی سے علیحدگی ہو گئی تھی اور وہ ایک کمرے کے مکان میں اکیلا رہتا تھا، ہفتہ کی رات وہ سویا اور اسی دوران ملزم کو مبینہ کپڑے سے پھندا لگا کر اسے قتل کر کے فرار ہوگیا، مقتول مزدوری کرتا تھا تاہم ایک سال سے بیروزگار تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید