• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کا بورے والا میں جلسہ ملتوی

بورےوالا(نامہ نگار) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی زیر قیادت 28 ستمبر کو بورےوالا میں جلسہ منعقد ہونا تھا جسے نامعلوم وجوہات کی بناء پر ملتوی کر دیا گیا ہے جلسہ ملتوی ہونے کی واضح وجوہات سامنے نہیں آ سکیں بعض ذرائع اسے مقامی رہنما ئوں کی چپقلش قرار دے رہے ہیں جبکہ ضلعی عہدیداروں نے اسے سیکورٹی وجوہات قرار دیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید