• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ آج عمران خان کیخلاف احتجاجی کیمپ لگائے گی

ملتان (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کے زیراہتمام عمران خان کے خلاف کل بدھ ساڑھے 10 بجے چوک کچہری پراحتجاجی کیمپ لگایا جائے گا ،جس کی قیادت ضلعی صدر مسلم لیگ ن ملتان محمد بلال بٹ اور جنرل سیکرٹری اطہر ممتاز کریں گے ، لیگی رہنماؤں کے مطابق اس موقع پر عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا جائے گا۔
ملتان سے مزید