• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو میں گھوسٹ پنشنرز کا فرانزک آڈٹ کرانے کا فیصلہ

لاہور(سپیشل رپورٹر) لیسکو میں گھوسٹ پنشنرز کافرانزک آڈٹ کرانے کا حکم،کیس ایف آئی کے سپرد کرنے کا فیصلہ ہوگیا، کیس کی انکوائری آپریشن ڈائریکٹر شاہد حیدر کر رہے تھے جنھوں نے گھوسٹ پنشنرز کا فرانزک آڈٹ اور کیس ایف آئی اے کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔