• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سرجانی ٹائون تھانے کی حدود یوسف گوٹھ کنیز فاطمہ سو سائٹی کے قریب واقع گھر میں 20 سالہ علیشاہ دختر امتیاز نے مبینہ گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی، پولیس کے مطابق وجہ خودکشی پوسٹ مارٹم رپورٹ ملنے کے بعد معلوم ہو سکے گی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید