ملتان( سٹاف رپورٹر)فائرنگ 30سالہ شخص زخمی‘ نشتر ہسپتال داخل ‘ محمد علی ٹی چوک کے قریب چائے کے ہوٹل پر سویا ہواتھا کہ نامعلوم افراد نے ٹانگ پر دوگولیاں مارکر زخمی کردیا اور فرارہوگئے جسے ریسکیو1122نے علاج معالجہ کے لئے نشتر ہسپتال لایاگیا پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔