• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالوہاب لاکھو کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (پ ر)ایپکا میٹرک بورڈ کراچی یونٹ کے صدر عبدالوہاب لاکھو کی ہمشیرہ کے انتقال پر ایپکا کے عہدیدارو ںسلمان احمد خان ، ارشاد علی جمالی ، شکیل لقمان ، بلال حسین ، محمد شفیق، چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی سید شرف علی شاہ سیکریٹری بورڈ سید محمد علی شائق، ناظم امتحانات عمران اور دیگر نے عبدالوہاب لاکھو سے تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا کی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید