• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گندم ذخائر سے متعلق حکومتی اعداد و شمار غلط‘ فلور ملز ایسوسی ایشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن سندھ کے الیکشن میں چوہدری عامر عبداللہ چیئرمین اور محمد حنیف ٹھارا وائس چیئرمین منتخب ہوگئے‘اپنے انتخاب کے بعد جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری عامر عبداللہ نے ملک میں گندم کے ذخائر سے متعلق حکومتی اعداد و شمار کو غلط قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ گندم کی قلت کے پیش نظر درآمدی پالیسی کا فوری اعلان کیاجائے ‘مختلف شہروں میں آٹا مہنگاہونے کی وجہ حکومت کی ناقص پالیسی ہے ۔

ملک بھر سے سے مزید