• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ سرائوں کے احتجاج کی ویڈیووائرل

لاہور(کرائم رپورٹر سے)ڈیفنس لالک جان چوک کے قریب خواجہ سراہوں نے ڈیفنس انتظامیہ کے خلاف احتجاج اور سکیورٹی گارڈزپر حملہ کرنے کی ویڈیوز وائرل ہو گئیں ۔ ترجمان ڈی ایچ او لاہور وحید بخاری نے کہا کہ یہ 2دن پہلے کی ویڈیوز ہیں جو اب وائرل ہو رہی ہیں انھوں نے کہا کہ خواجہ سرائوں نےشہریوں کو تنگ کرنا شروع کیا ہوا تھا۔