• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں بڑھ گئیں، ملزمان رکشا چوری کرکے لے گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن میں رکشا سوار 2 ملزمان شہری کا رکشا چوری کر کے فرار ہوگئے، اورنگی ٹاؤن سیکٹر 6E مجاہد آباد میں گزشتہ روز حجام کی دکان بھی لوٹی گئی، مسلح ملزمان حجام کی دکان کا شٹر نیچے گرا کر 5منٹ تک واردات کرتے رہے، چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافے سے شہری عدم تحفظ کا شکار ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید