• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمن ٰکا الطاف حسن قریشی کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے معروف دانشور الطاف حسن قریشی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردو صحافت ایک معتبر و قدآور شخصیت سے محروم ہوگئی ہے،مرحوم کے انتقال پر ان کے اہل خانہ کے غم میں شریک ہوں،اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید