• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر ) فردوس اتحاد اور ہمدرد فاونڈیشن پاکستان کے تعاون سے مفت طبی کیمپ کا فردوس کالونی گلبہار میں انعقاد کیا گیا جس میں سیکڑوں مریضوں کو علاج معالجے کی سہولتیں فراہم کی گئیں ،کیمپ کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد اسامہ بن اشرف نے کیا، اس موقع پر غلام محمد خان اور دیگر بھی موجود تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید