• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کامہنگائی اوربجلی بلوں کےخلاف احتجاج ،بل جلا ڈالے

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحری انصاف نےصدر شالامار ٹاؤن عبدالکریم خان کی قیادت میں جی ٹی روڈ مہنگائی اور بجلی کے بلوں اضافے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی اور مظاہرہ کیا کارکنوں نے بجلی کے بلوں کو آگ لگائی اور احتجاجی دھرنا دیا ۔