• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری و پرائیویٹ سیکٹر نے حجاج کو بہترین سہولتیں فراہم کیں‘ وزیر مذہبی امور

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ حج 2022ء کیلئے سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹر دونوں نے محنت کی اور حجاج کرام کو سہولیات کی فراہمی میں بہترین کردار ادا کیا۔ وہ حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن آپ پاکستان کے نومنتخب اراکین کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے تھے۔ہوپ کے نومنتخب سنٹرل چیئرمین جمال خان تراکئی نے کہا کہ ٹور آپریٹرز کو 5سال کیلئے انرول کر کے آر ایل (لائسنس) دیا جائے۔ تقریب میں مسعود شنواری نے بھی خطاب کیا۔
اسلام آباد سے مزید