• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ربیع الاول کی خوشی میں میاں محمداسماعیل مسجد سے موٹرسائیکل ریلی نکالی جائے گی

کوئٹہ(پ ر) ربیع الاول کے آمد کی خوشی میں آج جمعہ کو ایک موٹر سائیکل /کار ریلی میاں محمد اسماعیل مسجد سے بعد نماز جمعہ نکالی جائے گی جو وفا روڈ ‘ علمدار روڈ میزان چوک ٗلیاقت بازار ٗ پرنس روڈ ٗ مسجد روڈ ٗ قندھاری بازار ٗ منان چوک سے ہوتے ہوئے طوغی روڈ کے راستے واپس میاں اسماعیل مسجد آکر اختتام پذیر ہوگی ریلی کی قیادت علامہ شہزاد مدنی ٗ محمد اسماعیل زندران ٗ میر عمران بنگلزئی اور خلجی برادران کریں گے عوا م سے شرکت کی استدعاکی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید