• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شیر شاہ پراچہ قبرستان کےقریب پلاسٹک کے گودام میں آگ لگنے سے بھاری مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا، اطلاع پر فائر بریگیڈ کی تین گاڑیوں نے آگ پر مکمل طو پر قابو پالیا، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق خوش قسمتی سے واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،فوری آگ لگنے کی وجہ اور نقصان کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید