• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیٹسمین حیدر علی اسپتال میں داخل

کراچی( اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم ہفتے کو ہوٹل میں آرام کرے گی، قومی ٹیم کے نوجوان بیٹر حیدر علی کو طبعیت ناسازی کے باعث لاہور کے مقامی اسپتال لے جایا گیا ہے. جہاں ان کا مکمل چیک اپ کیا جائے گا. وہ رات بھر اسپتال میں رہے۔

اسپورٹس سے مزید