• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ آج سریاب میں گرینڈ شمولیتی جلسے سے خطاب کرینگے

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان علی احمد لانگو کے مطابق آج یکم اکتوبر کو نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام کیچی بیک سریاب میں گرینڈ شمولیتی جلسہ عام 3بجے ہوگاجس سے پارٹی سربراہ ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ ‘مرکزی وصوبائی قائدین خطاب کرینگے۔
کوئٹہ سے مزید