• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جلسے جلوس کرنے کی بجائے سیلاب سے متاثرہ بہن بھائیوں کا بوجھ اٹھایا جائے، ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر ،غزالی سلیم بٹ، ایڈیشنل سیکرٹری عامر خان اور صبغت اللہ سلطان دیگر نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینا ہی مسلم لیگ ن کی ترجیح ہے۔ عمران نیازی اور ان کی سیاست اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والی ہےقانون کے سامنے کوئی لاڈلہ نہیں ، جلسے جلوس کرنے کی بجائے اپنے متاثرہ بہن بھائیوں کا بوجھ اٹھایا جائے سیلاب زدہ علاقوں میں شاید ہی ایسا کوئی گھر ہو جو محفوظ ہو،ہمیں مل کر ان لوگوں کی بحالی کی جدوجہد کرنا ہو گی ۔۔
لاہور سے مزید