• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تونسہ شریف، کوہسار اور وزیر آباد کو بھی ضلع بنانے کی منظوری

لاہور( نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت کی طرف سے تونسہ شریف کوہسار اور وزیر آباد کو بھی ضلع بنانے کی حتمی منظوری دے دی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ تونسہ شریف ، کوہسار اور وزیر آباد کو اضلاع بنانے کے بارے میں سمری متعلقہ محکموں کو ارسال کر دی گئی، تونسہ اور کوہسار کو اضلاع بنانے کا عمل سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے دور میں شروع کیا گیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید