• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) شیرشاہ پل پر ٹریفک حادثے میں 22سالہ عثمان جاں بحق ا ور 20 سالہ عبدالکریم زخمی ہو گیا ، اورنگی ٹائون خیرآباد آمنہ مسجد کے قریب تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 25سالہ نامعلوم نوجوان جاں بحق ہوگیا، پولیس نے ضابطے کی کار روائی کے بعد لاش سردخانے منتقل کردی۔