• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں ڈینگی کے مزید 264 کیسز رواں سال تعداد 9 ہزار 240 ہوگئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ صحت سندھ کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق شہر قائد میں ڈینگی وائرس کے مزید264 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد رواں سال تعداد9240ہوگئی ہے جبکہ 36ہلاکتیں بھی ہوچکی ہیں جبکہ مجموعی طور پر چوبیس گھنٹوں میں سندھ سے336کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد اکتوبر میں کیسز کی تعداد 988اور رواں سال 11142ہوگئی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید