• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینٹیں اٹھانے پر خانہ بدوش خاتون اور اس کے بچوں پر تشدد

لاہور( کرائم رپورٹر سے) مسلم ٹاؤن کے علاقہ میں خانہ بدوش خاتون اور اس کے بچوں کو اینٹیں اٹھانے پر تشدد کا نشانہ بنا دیا،پولیس نے ملزم توصیف بٹ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ توصیف بٹ نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا، کپڑے پھاڑ ڈالے ،ویڈیو وائرل ہونے پر سی سی پی او لاہو ر نے نوٹس لیا تو پولیس نے ملزم کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔