• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)نامعلوم گاڑی کی ٹکرلگنے سے دوسال کابچہ جاں بحق ہوگیا ،تھانہ ائرپورٹ کوکاشف انور نے بتایاکہ دادخان کالونی میں میرا بھتیجا احسن کھیلتے ہوئے گھر سے باہر گلی میں چلا گیا جس کو کسی نا معلوم گاڑی والے نے ٹکر ماری جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا ۔
اسلام آباد سے مزید