• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے آرمی چیف پر نہیں، مقرر کرنیوالے پر اعتراض ہے، فواد

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا معیشت سے متعلق بیان بہت اچھا ہے‘ اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کرنا ہے کہ انہوں نے سیاست میں کتنا حصہ لینا ہے‘پاکستان میں سارے جنرل ہی اس پراسس سے گزر کر آتے ہیں‘ہمیں نئے مقرر ہونے والے آرمی چیف پرکوئی اعتراض نہیں ہے بلکہ انہیں مقرر کرنے والے پر اعتراض ہے۔
اہم خبریں سے مزید