ابھیشیک بچن نے ریئل اسٹیٹ کے میدان میں قدم رکھ دیا
بالی ووڈ اداکار ابھشیک بچن نے اپنے پرانے دوست اور فلم پروڈیوسر آنند پنڈت کے ساتھ ملکر بھارتی ریاست گجرات کے جی آئی ایف ٹی سٹی (گجرات انٹرنیشنل فنانس ٹیک سٹی) میں ایک بڑے رہائشی اور تجارتی منصوبے میں شراکت داری کا معاہدہ کیا ہے اس طرح انھوں نے رئیل اسٹیٹ ڈیولپمنٹ کے شعبے میں قدم رکھا ہے۔
۔