• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری کو زخمی کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹرسے) وحدت کالونی پولیس نے چند روزقبل معمولی جھگڑے پر فائرنگ کر کے شہری سلمان دائود کو زخمی کرنےوالے ملزم حسن کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ۔
لاہور سے مزید