• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک سکینڈ سالانہ امتحانات آج سے شروع ہونگے

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک سکینڈ اینول2022کے امتحان کا آغاز 6اکتوبر سے ہو گا،ریجن بھر میں 48امتحانی سنٹرز قائم کر دیئے گئے ۔امتحان میں مجموعی طور پر 17 ہزار666 امیدوار شرکت کریں گے۔ تمام امید واروں کو رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔
اسلام آباد سے مزید