• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے فاسٹ بولر بلیئر ٹکنر کو ٹیم میں شامل کرلیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے فاسٹ بولر بلیئر ٹکنر کو سہ ملکی سیریز کے لیے اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ بلیئر ٹکنر کو مچل سینٹنر کے کور کے لیے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، مچل سینٹنر بچے کی ولادت کے باعث ہفتے کے اختتام تک ٹیم کو جوائن نہیں کریں گے۔

اسپورٹس سے مزید