• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھ کھلاڑیوں کے لاپتا ہونے کی شکایت

ناگویا( نمائندہ خصوصی) ایشین گیمز کے دوران دو خواتین سمیت چھ کھلاڑیوں کے لاپتا ہونے کی شکایت سامنے آئی ہیں، ازبکستان اور مکائوکی خاتون ایتھلیٹ لاپتہ ہوئی ہیں، منگولیا کےباکسر،تھائی لینڈ کے باکسر چوٹامٹ را جائی ، میانمار کےٹک بال ٹیم کے ایک کھلاڑی اور کمبوڈیا کے ٹیبل ٹینس کھلاڑی کے غائب ہونے کی اطلاع ہے ۔ متعلقہ حکام نے ناگویا پولیس کو صورت حال سے آگاہ کردیا ہے جس کے بعد ان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
اسپورٹس سے مزید