• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محفل مرتضیٰ میں جشن میلاد النبی ﷺ، اتحاد بین المسلمین کا جلسہ کل ہوگا

کراچی(پ ر) محفل مرتضیٰ پی ای سی ایچ سوسائٹی کشمیر روڈ میں جشن میلاد النبی ﷺ اور اتحاد بین المسلمین کا جلسہ ہفتہ 8اکتوبر کو شب9بجے ہوگا ،مولانا اصغر درس ،مولانا غلام رضا روحانی ،پیار علی ،غلام حیدر اور شیخ علی اصغر،ملا فصیح الدین خطاب جبکہ قاری وحید ظفر قاسمی ،جوزر،مصطفیٰ مندی والا،یوسف اور قاسم بھائی نعت و منقبت،درود و سلام صاحبزادہ شاہ حسین دین رحمانی پیش کرینگے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید