• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماحولیاتی آلودگی پھیلانے پرکارخانہ سیل

لاہور(خصوصی رپورٹر)محکمہ تحفظ ماحول پنجاب کے اینٹی سموگ سکواڈ نے مومن پورہ روڈ پر ماحولیاتی آلودگی پھیلانے پر ایک کارخانہ سیل کر دیا ہے کارخانے کو 50 ہزار روپے کا جرمانہ بھی کیا۔
لاہور سے مزید