• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران نیازی نےبہت سی ریڈلائنز عبور کرلی ہیں،ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے ممبر پنجاب اسمبلی غزالی سلیم بٹ نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے بہت ساری ریڈ لائنز کراس کرلی ہیں،عمران خان نے پہلے پاکستان اور پھر کشمیر اسمبلی میں جو کھیل کھیلا وہ ایک بد ترین مثال ہے۔
لاہور سے مزید