• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور ( جنگ نیوز )ضروری اور ناگزیرمرمت کی وجہ سے 132 کے وی پشاور کینٹ گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی31,26,19 اکتوبر صبح8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11 کے وی تہکال اسلامیہ کالج , کے ٹی ایچ , کمرشل 2,1 , یونیورسٹی ٹاون , این سی آر , پی اے ایف, پی اے ایف بیس, صدر روڈ, ایم ای ایس 2 , اولڈ ایم ای ایس, ورسک روڈ 1, ماربل انڈسٹری, سی اے اے, پلوسی2,1 , آئی سی ایف 1 , تہکال پایاں فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔ 500 کے وی شیخ محمدی گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی31,26,19 اکتوبر صبح8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11 کے وی سربند , شب خیل , شیخان, بلرزئی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔ 132 کے وی واپڈا ہاؤس گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی19 اکتوبر صبح9 بجے سے شام4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11 کے وی خوازہ ٹاون, زنتارہ, یوسف آباد, ورسک روڈ, حسن آبادفیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔ 132 کے وی ورسک روڈگر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی27,25,22,19 اکتوبر صبح8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11 کے وی کوچیان 2,1, متھرہ 2,1 , شاہی بالا ودیگر فیڈرز متاثر ہوں گے۔ شاگئی انڈسٹریل , سوات سکاوٹ, شاہین فاؤنڈیشن , ایم ای ایس, کالونی 2 , ماربل چوک, شیر بریج , نیو مچنی , تاتارہ , ڈیم سائیڈفیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔ 132 کے وی متنی گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی31,26,19 اکتوبر صبح8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11 کے وی مریم زئی , تلہ بند, نیو متنی , زنگلی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔132 کے وی ایبٹ آباد گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی19 اکتوبر صبح9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11 کے وی ایس ڈی اے, پی ایم اے, شیر وان , راولکوٹ, ٹاون فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔
پشاور سے مزید